ڈی پی او شمالی وزیرستان فرحان خان ٹریفک حادثے میں زخمی

وزیرستان: ڈی پی او شمالی وزیرستان فرحان خان ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) شمالی وزیرستان میرانشاہ سے بنوں جارہے تھے کہ راستے میں گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔
پولیس کا کہنا ہےکہ حادثے میں فرحان خان اور ان کا ڈرائیور زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے میرانشاہ منتقل کردیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں