برکینا فاسو میں مسجد پر حملہ، 9 نمازی شہید ہوگئے، سیکیورٹی فورسز
برکینا فاسو میں مسجد پر حملہ، 9 نمازی شہیدحملہ آوروں کی شناخت نہیں ہوسکی،
افریقی ملک برکینا فاسو میں مسلح افراد نے مسجد پر حملہ کرکے 9 نمازیوں کو شہید کردیا۔
سیکیورٹی ذرائع کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سحل علاقے کے فالاگونتو ضلع کی ایک مسجد پر شام کی نماز کے دوران حملہ کیا، واقعے میں 9 افراد شہید ہوگئے۔
واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
Load/Hide Comments