انجنیئر امیرمقام کی پارا چنار سکول میں فائزنگ کے نتیجے میں متعدد اساتذہ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت
وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا:فائل فوٹو
اسلام آباد: انجنیئر امیرمقام کی پارا چنار سکول میں فائزنگ کے نتیجے میں متعدد اساتذہ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت ۔
فائرنگ کے نتیجے میں قیمتی جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار، اساتذہ کسی بھی ملک و قوم کے محسن ہوتے ہیں۔ انہوں نےکہاکہ جاں بحق اساتذہ کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور دکھ کا اظہار کرتے ہیں،اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ، جاں بحق اساتذہ کو اللہ تعالیٰ اپنے جوار رحمت میں جگہ دے ۔
Load/Hide Comments