گوہر خان نے بیٹے کا نام اور تصویر شیئر کردی

سوشل میڈیا پر والدین کے ہمراہ بچے کی تصویر کو خوب پسند کیا جارہا ہے (فوٹو فائل)
ویب ڈیسک
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ گوہر خان اور زید دربار کے بیٹے کا نام اور پہلی تصویر سامنے آگئی۔
https://www.instagram.com/p/CtT3_gZrcug/?utm_source=ig_web_button_share_sheet
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر گزشتہ ماہ گوہر خان اور زید دربار کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی، بیٹے کی پیدائش کے ایک ماہ بعد اداکارہ نے بیٹے کی تصویر اور نام مداحوں سے شیئر کیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں