نگراں وفاقی حکومت کاعید میلاد النبیؐ پر عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

نوٹیفکیشن کے مطابق 29 ستمبر جمعۃ المبارک کے روز ملک بھر میں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے اور دفاتر بند رہیں گے۔

نگراں وفاقی حکومت کاعید میلاد النبیؐ پر عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد:حکومت نے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 29 ستمبر جمعۃ المبارک کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
نگران وزیر اعظم کی منظوری سے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلہ میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، کابینہ ڈویژن نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 29 ستمبر جمعۃ المبارک کے روز ملک بھر میں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے اور دفاتر بند رہیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں