مایا علی کی خاندان کے ساتھ عمرے کی ادائیگی، تصاویر وائرل

سوشل میڈیا صارفین نے مایا علی کو عمرے کی مبارکباد دی-فوٹو:سوشل میڈیا

اداکارہ مایا علی نے خاندان کے ہمراہ عمرہ ادا کر لیا۔
مکہ مکرمہ:اداکارہ مایا علی نے اپنی والدہ، بھائی، بھابھی اور بھتیجی کے ساتھ عمرہ ادا کیا اور تصاویر اپنے سوشل میڈیا پر شئیر کردیں۔مایا علی نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ ہم طویل عرصے سے ایک ساتھ عمرہ ادا کرنے کی پلاننگ کررہے تھے اور بالآخر اللہ تعالیٰ نے ہماری دعائیں سن لیں۔ اللہ تعالیٰ سب کو اس مقدس مقام کی زیارت کرنے کا موقع عطا فرمائیں آمین۔
https://www.instagram.com/p/CxnG5XaoRMe/
تصاویر میں مایا علی اپنی والدہ اور خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔ مایا علی کی خاندان کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں اور صارفین نے انہیں عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد دی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

مایا علی کی خاندان کے ساتھ عمرے کی ادائیگی، تصاویر وائرل” ایک تبصرہ

  1. Wow, marvelous weblog structure! How lengthy have you been blogging for? you make blogging look easy. The total look of your site is excellent, as neatly as the content material! You can see similar: sklep online and here ecommerce

اپنا تبصرہ بھیجیں