ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھراتوارکو قومی سکواڈ کو جوائن کریں گے

بھارت میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کو اتوارکی صبح ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر جوائن کریں گے
حیدر آباد: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے بھارت میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کو کل صبح ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر جوائن کریں گے۔
مکی آرتھر حیدرآباد دکن میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے، وہ آج انگلینڈ سے بھارت کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔پاکستان ٹیم اپنا دوسرا وارم اپ میچ 3 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی جبکہ گزشتہ روز پہلے وارم اپ میچ میں پاکستان کو نیوزی لینڈ نے 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں