ہنگو خودکش دھماکہ،حملہ آوروں کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی
موٹر سائیکل پر سوار ایک حملہ آور نے سفید کپڑے پہن رکھے ہیں
ہنگو:ہنگو کے علاقے دوآبہ کی مسجد میں خودکش حملہ آوروں کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔سی سی ٹی وی میں دو خود کش حملہ آوروں کو دیکھا جا سکتا ہے، خود کش حملہ آور موٹر سائیکل پر سوارہیں، حملہ آروں نے اپنے چہرے چھپا رکھے ہیں۔سی سی ٹی وی میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل پر سوار ایک حملہ آور نے سفید کپڑے پہن رکھے ہیں۔
Cctv footage of terrorists pic.twitter.com/Sw4H1c6FjQ
— Farhan Nazir (@Farhannazirryk) September 30, 2023
Load/Hide Comments