سونے کی عالمی قیمتوں میں اضافہ ،مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کے نرخ 5500 روپے بڑھ گئے

-فوٹو : فائل

کراچی: سونے کی عالمی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ مقامی سطح پر بھی نرخ بڑھ گئے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالر بڑھ کر 1872ڈالر کی سطح پر آگئی، جس کے بعد مقامی سطح پر بھی سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 5500روپے بڑھ کر 205000روپے اور 10 گرم سونے کے نرخ 4715روپے کے اضافے سے 175754 روپے ہوگئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں