آج بھی ہم بزرگوں کی طرف دیکھیں گے تو نوجوان کہاں جائیں گے، مرتضیٰ وہاب

لوگ اتحاد بنانے اور توڑنے میں مصروف ، عوام نئی سوچ اور نوجوان کو سننا چاہتے ہیں

ن لیگ کالا باغ ڈیم سے متعلق بتائیں، شہباز شریف نے کے فور منصوبے کا پانچویں بار افتتاح کیا
کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بلاول بھٹو کہتے ہیں نظام کو تبدیل کرنا چاہیے، اگر آج بھی ہم بزرگوں کی طرف دیکھیں گے تو نوجوان کہاں جائیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ لوگ اتحاد بنانے اور توڑنے میں مصروف ہیں،عوام نئی سوچ اور نئے نوجوان کو سننا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے دوست کالا باغ ڈیم سے متعلق بتائیں، شہباز شریف نے کے فور منصوبے کا پانچویں بار افتتاح کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں