پاکستان پیپلز پارٹی کے56ویں یوم تاسیس، میڈیا آفس اسلام آباد میں کیک کاٹا گیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے56ویں یوم تاسیس کے موقع پرپاکستان پیپلزپارٹی میڈیا آفس اسلام آباد میں کیک کاٹا گیا جس کے مہمان خصوصی پاکستان پیپلزپارٹی ہیومن رائٹس کے صدر سینیٹر فرحت اللہ بابر تھے۔ اس تقریب میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے چیف میڈیا کوآرڈینیٹر نزیر ڈھوکی پی پی پی کینیڈا کے نائب صدرظفراللہ، سابق رکن صوبائی اسمبلی ، کیپٹن واصف، ادریس خان، سجاد ترین، امجد چوہدری، قربان حیدر، عباس خان اور محمد یعقوب نے شرکت کی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں