روڈا کا غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف آپریشن، دفاتر سِیل کر دیئے

لاہور: روڈا کا غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹی اور تعمیرات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
تجاوزات کے خلاف آپریشن کی قیادت انفورسمنٹ افسران اعجاز احمد، جازب وٹو اور دیگر نے کی، آپریشن میں غیرقانونی ہاؤسنگ سکیم کے دفاتر سیل اور بورڈ مسمار کر دیئے گئے۔دوران آپریشن مدینہ سٹیل فرنس ملز کے خلاف بھی کارروائی کی گئی، روڈا انتظامیہ کا کہنا ہے غیرقانونی تعمیرات قائم نہیں ہونے دیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں