سپریم کورٹ میں کل کے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیئے گئے
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں کل کے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیئے گئے۔
کل سپریم کورٹ پاکستان میں کسی مقدمہ کی سماعت نہیں ہو گی، رجسٹرار سپریم کورٹ آفس کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بینچ کی عدم دستیابی کے باعث مقدمات ڈی لسٹ کئے گئے، قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کل مختلف مقدمات کی سماعت کرنا تھی۔
Load/Hide Comments