توکل خدا کیا ہے؟
اللہ تعالٰی نے اپنے بندوں کو تمام امور میں مشاورت کرنے کا حکم دیتے ہوئے اپنی ہی ذات کریمہ پر بھروسہ اور توکل کرنے کا حکم ارشاد فرمایا ہے۔
“اور کام یا لڑائی میں ان سے مشورہ لے لو۔پھر جب پکا ارادہ کر لو تو اللہ پر بھروسہ رکھو۔بیشک اللہ تعالی توکل (اختیار) کرنے والوں سے پیار کرتا ہے۔اور اگر اللہ تمہارا مددگار ہو تو کوئی تم پر غالب نہیں آ سکے گا۔ اور اگر وہ تم کو چھوڑ دے تو پھر کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کر سکے۔اور اللہ ہی پر چاہیئے کہ ایمان والے بھروسہ رکھیں”
(سورۂ آل عمران آیت نمبر 159,160)
Load/Hide Comments