یہ شارع عام نہیں ھے اب یہ شارع خاص بن چکی ھے اس لئے بچوں سمیت واپس تشریف لے جائیں-
اسلام آباد:لینڈ مارک مونال اسلام آباد کی ایک پرائم لوکیشن، اس پر بھی پراپرٹی ڈیلر کمپنی کا دل آگیا ،جو لوگ خوش ھو رھے ھیں کہ اچھا ھوا اسلام آباد کا اچھا ویو دیکھنے کو ملے گا ان کے لیے عرض ھے اگر قاضی چیف رہ گیا تو عنقریب آپ کو مرغزار میں ایک بیریر نظر ائے گا جہاں کمپنی کے ہرکارے کھڑے ھونگے اور ایک پلیٹ پر لکھا ھو گا ۔
“خبر دار حساس تنصیبات ۔یہ شارع عام نہیں ھے اب یہ شارع خاص بن چکی ھے اس لئے بچوں سمیت واپس تشریف لے جائیں،عنقریب آپ کو اس ایریا میں کمپنی کے امیروں کے لئے گالف کلب یا کمپنی کا خاص پارک یا نو گو اہرہا یا ڈی ایچ اے نظر آئے گا.
Load/Hide Comments