ایم ڈی کیٹ کے نتائج کا اعلان، سٹیپ پریپ کے طلبہ نے میدان مار لیا
ہونہار طالبہ زینب منیر کی پہلی پوزیشن زینب منیر رول نمبر 1011077 نے 200 میں 199 نمبرز حاصل کیے-
لاہور: ایم ڈی کیٹ کے نتائج میں سٹیپ پریپ کے طلبہ نے نمایاں پوزیشنز اپنے نام کرلیں۔
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم ڈی کیٹ 2024ء کے نتائج کا اعلان کر دیا، سٹیپ پریپ کی ہونہار طالبہ زینب منیر کی پہلی پوزیشن زینب منیر رول نمبر 1011077 نے 200 میں 199 نمبرز حاصل کیے۔سٹیپ پریپ کے رضوان شبیر رول نمبر 4070499 نے 200 میں سے 198 نمبرز حاصل کیے، ماہم لئیق رول نمبر 1014668 نے بھی 200 میں سے 198 نمبرز حاصل کیے۔اصرا سلیم رول نمبر 4011514 نے 200 میں سے 198 نمبرز حاصل کیے، مذکورہ بالا تمام طلبہ نے انٹر میڈیٹ پنجاب کالج سے کیا ہوا ہے۔
Load/Hide Comments