اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس

قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتے اور اتوار کو بھی جاری رکھنے کی تجویز پر غور کیا گیا

اسلام آباد:اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس منعقدہوا.
ایڈوائزری کمیٹی کی قومی اسمبلی کے دسویں اجلاس کے ایجنڈے کے حوالے سے بات چیت،قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتے اور اتوار کو بھی جاری رکھنے کی تجویز پر غور کیا گیا.اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفی شاہ کی شرکت ،وفاقی وزرا رانا تنویر حسین، عطا اللہ تارڑ اور اعظم نذیر تارڑ بھی اجلاس میں موجود تھے.اجلاس میں ممبران قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ ، سید نوید قمر ، شیخ آفتاب احمد ، شازیہ مری، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، اعجاز حسین جاکھرانی ، نزہت صادق، خالد حسین مگسی ، نور عالم خان، اسد قیصر کی بھی شرکت .اجلاس میں ممبران اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا خان ، ملک عامر ڈوگر، سید امین الحق، شاہدہ اختر علی اور سید حفیظ الدین بھی شریک

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں