‏چھبیسویں آئینی ترمیمی بل 2024 کی تین اہم ترین شقیں

کسی بھی وکیل کا سپریم کورٹ جج بننے کیلئے بطور وکیل 15سال کی پریکٹس لازم ہوگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ دائر درخواست کے مندرجات یا اختیارات سے ماوراء از خود کوئی فیصلہ یا ہدایت نہیں دے گا۔
1) آرٹیکل 177- دوہری شہریت کا حامل کوئی بھی شخص سپریم کورٹ کا جج نہیں بن سکے گا. سپریم کورٹ کاجج بننے کیلئے ہائی کورٹ میں بطورجج پانچ سال کام کرنے کی حد مقرر. کسی بھی وکیل کا سپریم کورٹ جج بننے کیلئے بطور وکیل 15سال کی پریکٹس لازم ہوگی.
2) آرٹیکل 179- چیف جسٹس آف پاکستان کا تقرر تین سال کیلئے ہوگا. چیف جسٹس آف پاکستان 65 سال کی عمرمیں ریٹائر ہوں گے.
3) آرٹیکل184 – سپریم کورٹ کا ازخودنوٹس کا اختیار ختم. سپریم کورٹ دائر درخواست کے مندرجات یا اختیارات سے ماوراء از خود کوئی فیصلہ یا ہدایت نہیں دے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں