ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوئسٹس کا فاتخانہ آغاز

اسجد اقبال نے ہانگ کانگ اور احسن رمضان نے اردن کے حریف کیخلاف فتح حاصل کی

دوحہ: ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوئسٹس نے فاتخانہ آغاز کردیا۔
قطر میں شروع ہونیوالی ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے ابتدائی روز پاکستانی کیوئسٹس اسجد اقبال اور احسن رمضان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔قومی کیوئسٹ اسجد اقبال نے ہانگ کانگ اور احسن رمضان نے اردن کے حریف کیخلاف فتح حاصل کی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں