ایک ہفتے میں دائر اور نمٹائے گئے مقدمات کی تفصیلات کا سامنے آگئیں

سپریم کورٹ میں کیسز کی 5 نومبر تک تفصیلات جاری ، ایک ہفتے میں 302 مقدمات دائر 679 مقدمات پر سماعت

اسلام آباد :(جاگیرنیوز) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی مقدمات تعداد میں کمی کی پالیسی کے ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے، سپریم کورٹ نے گزشتہ ہفتے دائر اور مقدمات نمٹانے کی تفصیلات جاری کردیں۔سپریم کورٹ میں کیسز کی 5 نومبر تک تفصیلات جاری کی گئیں، ایک ہفتے میں 302 مقدمات دائر جبکہ 679 مقدمات پر سماعت ہوئی۔اسی طرح ایک ہفتے میں 377 زائد مقدمات نمٹائے گئے 5 نومبر کے روز 38 مقدمات دائر اور 220 مقدمات نمٹائے صرف پانچ نومبر کو دائر کئے گئے مقدمات سے 182 سے زائد مقدمات نمٹائے گئےخیال رہے سپریم کورٹ میں اب زیر التواء مقدمات کی تعداد کم ہو کر 59435 ہوگئی جبکہ پہلے زیر التواء مقدمات کی تعداد 59782 تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں