پی ٹی آئی نے اگر قانون ہاتھ میں لیا تو گرفتاریاں تو ہوں گی، مریم نواز

خواجہ آصف کو دھمکیاں دینے والوں پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے، لندن میں صحافیوں سے گفتگو-فوٹو: فائل

لندن:(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے اگر قانون ہاتھ میں لیا تو گرفتاریاں تو ہوں گی۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے لندن میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کا کام ہی صرف احتجاج کرنا ہے، اگر وہ قانون کو ہاتھ میں لیں گے تو گرفتاریاں تو ہوں گی۔ لندن میں وزیردفاع خواجہ آصف کے ساتھ بدسلوکی سے متعلق مریم نواز کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف کو دھمکیاں دینے والوں پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں