چین میں ’’زھوہائی ایئر شو‘‘ شروع، جدید 6thجنریشن جے-35 اے اسٹیلتھ طیارے کی نمائش
طیارے کی رونمائی پوری دنیا میں ایک موضوع بن چکی ہے، طیارے خلا سے نشانے کو درست ہدف بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے
زھوہائی :(ویب ڈیسک)چین کا سب سے بڑا ایئر شو جنوبی شہر زھوہائی میں شروع ہو گیا۔
شو میں چین کے تیار کردہ جدید سکستھ جنریشن جے-35 اے اسٹیلتھ لڑاکا سپر سانک طیارے جس کو مقامی سطح پربیڈی کا نام دیا گیا ہے کی نمائش کی جا رہی ہے۔یہ طیارے خلا سے بھی اپنے نشانے کو درست ہدف بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ طیارے کی رونمائی پوری دنیا میں ایک موضوع بن چکی ہے۔
Load/Hide Comments