افغاستان میں نامعلوم افراد کا حملہ، 11 زائرین جاں بحق

کابل: (ویب ڈیسک) افغانستان کے صوبہ بغلان میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 11 زائرین جاں بحق ہو گئے۔
مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ روزنامعلوم مسلح افراد نے ضلع نہرین کے شہرکہنہ میں اس وقت فائرنگ کی جب زائرین ایک مزار پر جمع تھے۔فائرنگ سے 11 زائرین موقع پر دم توڑ گئے، فوری طور پر کسی نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں