پاکستانی باکسر آصف ہزارہ کی اگلی فائٹ کا اعلان ہو گیا

آصف ہزارہ اور اگینا برائین کے درمیان فائٹ 14 دسمبر کو میلبورن پویلین آسٹریلیا میں ہوگی

لاہور: (جاگیرنیوز) پاکستانی باکسر آصف ہزارہ کی اگلی فائٹ کا اعلان ہو گیا۔
آصف ہزارہ کی اگلی فائٹ آسٹریلین حریف اگینا برائین کے ساتھ ہوگی، آصف ہزارہ اور اگینا برائین کے درمیان ڈبلیو بی سی آسرلااشین ٹائٹل فائٹ ہوگی۔دونوں حریفوں کے درمیان سپر فلائی ویٹ کیٹیگری میں ٹائٹل فائٹ ہوگی، آصف ہزارہ اور اگینا برائین کے درمیان فائٹ 14 دسمبر کو میلبورن پویلین آسٹریلیا میں ہوگی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں