چین اور لاؤ کی سیاسی جماعتوں کا شی آن میں 12 واں تھیوری سیمینار

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے سربراہ لی شولائی شمال مغربی صوبے شانشی کے صدر مقام شی آن میں ایک تھیوری سیمینار سے خطاب کررہے ہیں-(شِنہوا)

شی آن(شِنہوا)کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) اور لاؤ پیپلز ریوولوشنری پارٹی (ایل پی آر پی) نے چین کے شمال مغربی صوبے شانشی کے صدرمقام شی آن میں اپنے 12 ویں تھیوری سیمینار کا انعقاد کیا جس میں ترقیاتی طریقہ کار میں بہتری سے متعلق تجربات کا تبادلہ کیا گیا۔
سی پی سی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے سربراہ لی شولائی اور ایل پی آر پی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور لاؤس کے نائب وزیر اعظم کیکیو خیخام فیتون نے سیمینار میں شرکت کی اور کلیدی خطاب کیا۔لی نے اس بات کا تذکرہ کیا کہ چین اور لاؤس دوستانہ سوشلسٹ ہمسایہ ہیں اور حالیہ برسوں میں دونوں جماعتوں کے جنرل سیکرٹری نئے دور میں مشترکہ مستقبل کے حامل چین -لاؤس برادری کے قیام کی قیادت کرتے ہوئے دونوں جماعتوں اور ممالک کے درمیان تعلقات میں پیشرفت کی …

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں