سپیکر نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنانے کی یقین دہانی کرا دی ہے: بیرسٹر گوہر

اُمید ہے کل تک کمیٹی بن جائے گی، مذاکرات ہی ہوں گے، مذاکرات ہی حل ہیں

اسلام آباد: (جاگیر نیوز)سپیکر نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنانے کی یقین دہانی کرا دی ہے، چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اُمید ہے کل تک کمیٹی بن جائے گی، مذاکرات ہی ہوں گے، مذاکرات ہی حل ہیں۔ایک صحافی نے سوال کیا کہ لطیف کھوسہ نے آج کہا ہے ڈیڈ لائن ختم، اب سول نافرمانی کی تحریک پر عمل ہو گا؟ جس کے جواب میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بالکل سول نافرمانی کی تحریک پر بھی عمل ہو گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں