بارش رک گئی، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ دوبارہ شروع
جوہانسبرگ: (جاگیر نیوز) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ بارش رکنے کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا۔
جوہانسبرگ میں ہونیوالے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان ٹیمبا باوما نے ٹاس جیت کر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کو بیٹنگ کی دعوت دے دی ہے۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے کی پہلی وکٹ ایک سکور پر گر گئی، عبداللہ شفیق بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔واضح ہے کہ پاکستان کو تین میچز کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔
Load/Hide Comments