انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی بے قدری، ڈالر مہنگا ہو گیا

دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 57 پیسے پر بند ہوا،سٹیٹ بینک آف پاکستان
کراچی: (جاگیر نیوز) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی بے قدری جاری، ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 15 پیسے مہنگا ہوا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 57 پیسے پر بند ہوا۔
Load/Hide Comments