امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ

انٹربینک میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کا اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی: (جاگیر نیوز) روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کا اضافہ ہوا۔انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 47 پیسے سے بڑھ کر 278 روپے 48 پر بند ہوا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں