عالمی سطح پر تعلقات استوارکرنے کیلئے کوشاں ہیں: شامی وزیرخارجہ

شامی وزیرخارجہ اسد حسن الشیبانی دورہ سعودی عرب کے بعد قطر پہنچ گئے، متحدہ عرب امارات اوراردن کا دورہ بھی کریں گے

دوحہ: (جاگیرنیوز) شامی وزیرخارجہ اسد حسن الشیبانی نے کہا کہ شام کی عبوری حکومت عالمی سطح پر تعلقات استوار کرنے کیلئے کوشاں ہے۔
شامی وزیرخارجہ اسد حسن الشیبانی دورہ سعودی عرب کے بعد قطر پہنچ گئے، قطری وزیراعظم محمد بن عبدالرحمٰن سے دوحہ میں ملاقات کی، انہوں نے کہاکہ شام میں تعمیر نو کیلئے قطر کا کردار بہت اہم ہے۔اسد حسن الشیبانی شام میں استحکام، سلامتی اوراقتصادی بحالی کیلئے متحدہ عرب امارات اوراردن کا دورہ بھی کریں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں