امریکی کرنسی کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ،روپیہ پسپائی کا شکار

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کا اضافے کے باعث 278 روپے 72 پیسے پر بند ہوا

کراچی: (جاگیرنیوز) انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 5 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 72 پیسے پر بند ہوا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 67 پیسے پر بند ہوا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں