یوکرین اور برطانیہ کے 100 سالہ شراکت داری کے معاہدے پر دستخط

برطانوی وزیر آعظم اور یوکرینی صدر نے معاہدے پر دستخط کیے، معاہدہ سکیورٹی تعلقات کو بہتر بنانے کیلئے کیا گیا
کیف: (جاگیرنیوز) یوکرین اور برطانیہ کے درمیان 100 سالہ شراکت داری کے معاہدے پر دستخط ہو گئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر آعظم اور یوکرینی صدر نے معاہدے پر دستخط کیے، معاہدہ دونوں ممالک کے سکیورٹی تعلقات کو بہتر بنانے کیلئے کیا گیا۔معاہدے میں دفاع، توانائی اور تجارت پر مشتمل 100 سالہ شراکت داری پر اتفاق ہوا، وزیر آعظم کیئر اسٹارمر روس یوکرین جنگ میں اپنی حمایت کا اعادہ کرنے کیلئے کیف پہنچے۔
Load/Hide Comments