امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک اور علاقے سان ڈیاگو میں آگ بھڑک اٹھی

تیز ہواؤں کے سبب آگ آبادی کے قریب پہنچ گئی، متاثرہ علاقے کی بجلی معطل اور سکول بند کر دیئے گئے
کیلی فورنیا: (جاگیر نیوز) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک اور علاقے سان ڈیاگو میں آگ بھڑک اٹھی۔
تیز ہواؤں کے سبب آگ آبادی کے قریب پہنچ گئی، متاثرہ علاقے کی بجلی معطل اور سکول بند کر دیئے گئے، شہریوں کے انخلاء کے احکامات جاری کردیئے۔واضح رہے لاس اینجلس میں لگی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہوگئی، آگ نے 40 ہزار 687 ایکڑ رقبہ جلا کر راکھ کر دیا، 15 ہزار سے زائد عمارتیں تباہ ہوگئیں۔
Load/Hide Comments