کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 3 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی ہے

کوئٹہ: (جاگیرنیوز) زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلے کے جھٹکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 3 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کی گہرائی زمین میں 19 کلو میٹر تھی۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں