خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا گیا

کابینہ اجلاس دن 2 بجے سول سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگا، اجلاس کا ایجنڈا بعد میں جاری کیا جائے گا۔

پشاور: (جاگیرنیوز) خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔
کابینہ کا اجلاس 31 جنوری جمعۃ المبارک کے روز طلب کیا گیا ہے، اجلاس کی صدارت وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کریں گے۔
کابینہ اجلاس دن 2 بجے سول سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگا، اجلاس کا ایجنڈا بعد میں جاری کیا جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں