اسرائیل کا شام کی اہم ترین پہاڑی جبل الشیخ پر قبضے کا اعلان
شام کی پہاڑی جبل الشیخ سے دمشق کا براہ راست نظارہ ہوتا ہے
دمشق: (ویب ڈیسک) اسرائیل نے شام کی اہم ترین پہاڑی جبل الشیخ پر قبضے کا اعلان کردیا۔
اسرائیلی وزیرِ دفاع نے کہا ہے کہ شام میں جبل الشیخ پر مستقل رہیں گے، شام کی پہاڑی جبل الشیخ سے دمشق کا براہ راست نظارہ ہوتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی اقدام کو متعدد ممالک اور اقوام متحدہ کی جانب سے بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے، ان ممالک نے اسرائیل سے اپنے فوجیوں کو واپس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
Load/Hide Comments