نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ایم ٹیگ پر مکمل عملدرآمد کا آغاز کر دیا

عملدرآمد نہ کرنے والی گاڑیوں پر ٹول پلازوں پر 50 روپے سے زائد ٹیکس پر 25 فیصد اضافی ٹیکس عائد کیا جائے گا

اسلام آباد: (جاگیر نیوز) نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ایم ٹیگ پر مکمل عملدرآمد کا آغاز کر دیا۔
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابقب یکم فروری سے ایم ٹیگ پر عملدرآمد نہ کرنے والی گاڑیوں کو 25 فیصد اضافی ٹال ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔نوٹیفکیشن پر عملدرآمد نہ کرنے والی گاڑیوں پر ٹول پلازوں پر 50 روپے سے زائد ٹیکس پر 25 فیصد اضافی ٹیکس عائد کیا جائے گا۔نوٹیفکیش میں کہا گیا کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ملک کی تمام شاہراہوں پر سوفیصد ایک ٹیگ پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں