گورنر نے پنجاب اسمبلی کا 21 واں اجلاس طلب کرلیا

اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
لاہور:(جاگیرنیوز) گورنر پنجاب نے صوبائی اسمبلی کا 21 واں اجلاس طلب کرلیا۔
پنجاب اسمبلی کا 21 واں اجلاس کل 2 بجے ہو گا، اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے۔اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
Load/Hide Comments