پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبر اسمبلی پی ٹی آئی پی میں شامل

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی انجینئر فہیم نے پی ٹی آئی پی میں شمولیت اختیار کر لی۔
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین (ہی ٹی آئی پی) میں شمولیت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انجینئر فہیم نے کہا کہ سیاست کا آغاز پی ٹی آئی سے کیا تھا، پی ٹی آئی میں خدمت کیلئے آیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ پرویز خٹک نے بطور وزیراعلیٰ جس طرح کارکردگی دکھائی تھی بعد میں دیکھنے کو نہ ملی، عوامی خدمت کیلئے پرویز خٹک کا ساتھ دے رہا ہوں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں