ایبٹ آباد میں زمین سے لاوے جیسا مادہ نمودار

ایبٹ آباد: ہاؤسنگ سوسائٹی کی دیوار کے قریب زمین سے لاوے جیسا مادہ نمودار ہو گیا۔
ہاؤسنگ سوسائٹی انتظامیہ کے مطابق 15 ، 20 فٹ کھدائی کی گئی تو نیچے سے گرم مادہ نکل آیا، سوسائٹی انتظامیہ نے مادے کے تجزیے کے لیے جیالوجسٹ منگوا لیے۔سوسائٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس بابت محکمہ معدنیات اور ضلعی انتظامیہ کو بھی مطلع کر دیا گیا ہے۔

100% LikesVS
0% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں