امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات

اسلام آباد: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات کی۔
قائم مقام ترجمان امریکی سفارتخانہ کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان وسیع دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان کے مطابق سفارتی روابط اور دوطرفہ دلچسپی کے دیگر امور پر بھی گفتگو کی گئی، اہل افغان شہریوں کی امریکہ منتقلی کے عمل پر بھی بات چیت کی گئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں