پی وائی اوکا پاک فوج سے اظہار یکجہتی ، فیض آباد سے اسلام آباد پریس کلب تک ریلی

پی وائی او راولپنڈی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری عمر خان پاک فوج سے اظہار یکجہتی ک ریلی کی قیادت کر تے ہوئے۔

راولپنڈی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز یوتھ آرگنائزیشن راولپنڈی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری عمر خان کی قیادت میں پاک فوج سے ا ظہاریکجہتی کے لیے پاکستان پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام فیض آباد راولپنڈی سے اسلام آباد پریس کلب تک ریلی نکالی گئی،جس میں پاکستان پیپلز پارٹی اور پی وائی او راولپنڈی ڈویژن کےنوجوانوں نے بھرپور شرکت کی

پی وائی او راولپنڈی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری عمر خان پاک فوج سے اظہاریکجہتی ریلی سےخطاب کر رہے ہیں.

ر یلی کے اختتام پر پی وائی او کےجنرل سیکرٹری عمر خان نے پریس کلب کے سامنے خطاب کیا اور پاک فوج کے شہداء کو سرخ سلام پیش کرتے ہوئے ملک پاکستان کے لیے خصوصی دعا کی اور تمام شرکاء کا کامیاب ریلی پر شکریہ ادا کیا.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں