پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے یوم تاسیس کے موقعے پر میڈیا سیل بلاول ہاوَس میں کیک کاٹا،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ میڈیا سیل کے انچارج سریندر ولاسائی، فدا حسین ڈھکن ، عثمان غازی ، اکبر مرزا، شعیب مرزا، سکندر ہلیو ، وقاص شوکت ، کاشف حسین ، سائیں بخش، اور دیگر اسٹاف بھی موجود تھے

پیپلز پارٹی سینٹرل سیکریٹریٹ کے زیرِ اہتمام پاکستان پیپلز پارٹی کے 57 ویں یوم تاسیس کی تقریب میں ا سیکرٹری جنرل پی پی پی پی سید نیئرحسین بخاری، گورنر گلگت بلتستان مہدی شاہ، سنیٹر شیری رحمان، انچارج سینٹرل سیکریٹریٹ یوم تاسیس کا کیک کاٹ رہے ہیں

انچارج سینٹرل سکریٹریٹ سید سبط الحیدر بخاری اور سینٹر شیری رحمن پارٹی پرچم کشائی کر رہے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں