روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی: (جاگیرنیوز) انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 7 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 5 پیسے پر بند ہوا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 98 پیسے پر بند ہوا تھا۔
Load/Hide Comments