خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

خیبرپختونخوا محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کر دیا۔
پشاور: (جاگیر نیوز) خیبرپختونخوا محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
گرمائی علاقوں کے سکولوں میں 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک تعطیلات ہوں گی ، سرمائی علاقوں میں 22 دسمبر سے 28 فروری 2025ء تک تعطیل رہے گی۔خیبرپختونخوا محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کر دیا۔
Load/Hide Comments