15 ہزار روسی فوجیوں کو کرسک میں ہلاک کر دیا: یوکرینی صدر کا دعویٰ

کرسک ریجن میں روس کے خلاف اگست سے جاری آپریشن کامیاب رہا، جنوبی علاقوں میں 38ہزار روسی فوجی مارے گئے
صنعاء (جاگیرنیوز) یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرینی فوج نے 15 ہزار روسی فوجیوں کو کرسک میں ہلاک کر دیا۔
یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے کہاکہ کرسک ریجن میں روس کے خلاف اگست سے جاری آپریشن کامیاب رہا، یوکرین کے جنوبی علاقوں میں 38ہزار روسی فوجی مارے گئے۔ولادی میر زیلنسکی کا مزید کہنا تھاکہ یوکرینی فوج روس کو مشرقی محاذ پر شکست سے دوچار کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments