روپے کی بے قدری جاری، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 5 پیسے کا اضافہ ،ڈالر 278 روپے 77 پیسے پر بند ہوا

کراچی: (جاگیر نیوز) انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 5 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 77 پیسے پر بند ہوا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 72 پیسے پر بند ہوا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں