ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوبائیڈن کا اوول آفس میں چھوڑا خط پیش

خط میں مزید لکھا کہ لوگ تاریخ کے ناگزیر طوفانوں میں اس دفتر کے کاموں میں یکسوئی چاہتے ہیں

واشنگٹن: (جاگیرنیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جوبائیڈن کی جانب سے اوول آفس میں ان کیلئے چھوڑا گیا خط پیش کر دیا۔
خط عزیز صدر ٹرمپ کے الفاظ سے شروع کیا گیا، جوبائیڈن کے خط کا متن میں لکھا گیا کہ آپ کی فیملی کیلئے اگلے4برسوں میں نیک تمنائیں رکھتا ہوں۔خط میں مزید لکھا کہ لوگ تاریخ کے ناگزیر طوفانوں میں اس دفتر کے کاموں میں یکسوئی چاہتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں