نریندر مودی کا ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلیفون، عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد

نریندر مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے،بھارتی میڈیا
نئی دہلی: (جاگیر نیوز) بھارتی وزیراعظم نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عہدے حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
Load/Hide Comments