پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشتگرد بادشاہ خان بارودی سرنگ کے دھماکے میں ہلاک

-فوٹو: فائل

پکتیکا: پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشت گرد بادشاہ خان بارودی سرنگ کے دھماکے میں ہلاک ہوگیا۔
افغان صوبہ پکتیکا میں مفتی نور ولی کا دست راست دہشت گرد کمانڈر بادشاہ خان بارودی سرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔کمانڈر بادشاہ خان پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردانہ حملوں اور اغوا برائے تاوازن جیسے سنگین جرائم میں ملوث اور انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں